Saturday, January 14, 2012

بلاگ برائے فروخت

السلام علیکم

بلاگ پر کافی عرصہ بعد حاضری ہوئی۔ میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے بلاگ کو جاری نہیں رکھ سکتا۔ اگر کوئی اس کام میں دلچسپی رکھتا ہو تو میں یہ بلاگ(ایک عدد 4shared.com کے اکاؤنٹ کے ساتھ) اس کے حوالے کر سکتا ہوں۔
کوئی ایسا شخص ہو جسےاس کام کا تجربہ بھی ہو۔ اور شوق بھی۔
آپ مجھے ای میل کر سکتے ہیں۔


بلاگ کے بانی کا فیصلہ ختمی ہوگا۔
ہاں بلاگ کی قیمت تو بتائی ہی نہیں۔
قیمت ہے خلوصِ نیت

2 تبصرے:

SF Jilani said...

بہت خوب۔۔۔ آپ نے بلاگ کو اردو میں کس طرح ڈیزائن کیا ہے۔۔۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔
شکریہ!

Rizwanqureshi said...

ماشاءاللہ بہت اچھا بلاگ ہے

Post a Comment

السلام علیکم
اگر آپ کو یہ مراسلہ اچھا یا برا لگا تو اپنے قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجیے۔
آپ کے مفید مشوروں کو خوش آمدید کہا جائے گا۔