Tuesday, November 15, 2011

صحابہؓ کے غلاموں کی عبادت اور ہوتی ہے

صحابہؓ کے غلاموں کی عبادت اور ہوتی ہے
یہ سجدے اور ہوتے ہیں اقامت اور ہوتی ہے
عمرؓ کے دشمنوں کو اور عمرؓ کو اس طرح سمجھو
نجاست اور ہوتی ہے طہارت اور ہوتی ہے
کہاں اصحاب کے دشمن، کہاں رسول ﷺ کے اصحاب
نحوست اور ہوتی ہے، کرامت اور ہوتی ہے
ماتمیوں کو عاشقوں سے کیوں منسوب کرتے ہو
ہلاکت اور ہوتی ہے، شہادت اور ہوتی ہے

2 تبصرے:

Talksaqib said...

جزاب اللہ۔
colourislam.blogspot.com
ثاقب شاہ

Anonymous said...

اس سے پچھلا بلاگ اچھا تھا، لیکن اِس بلاگ اور اُس بلاگ کا کوئی جوڑ نہیں ہے۔ اور یہ بے ڈھنگا مکسچر یہ بتا رہا ہے کہ آپ کاپی پیسٹ کرتے جا رہے ہیں۔

Post a Comment

السلام علیکم
اگر آپ کو یہ مراسلہ اچھا یا برا لگا تو اپنے قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجیے۔
آپ کے مفید مشوروں کو خوش آمدید کہا جائے گا۔